مال روڈ پینوراما شاپنگ مال کی پارکنگ سائیٹ اے ڈی سی انفورسمنٹ کے کارخاص رانا نعمان کو ٹھیکے پر دینے کا انکشاف
لاہور(سٹی رپورٹر)لاہور مال روڈ پینوراما شاپنگ مال کی پارکنگ سائیٹ اے ڈی سی انفورسمنت کاشف جلیل کے کارخاص پرائیوٹ کارندے رانا نعمان کو غیر اعلانیہ ٹھیکے پر دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ رانا نعمان نامی کارندے نے پینوراما شاپنگ مال پر اورچارجنگ کرتے ہوئے گاڑی سو روپے جبکہ موٹر سائیکل پچا س وصول رہا ہے [...]
