Depository of News

مہمند ‘ پولیو ٹیم کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،اہلکار محفوظ رہے

newsdepo.com · world

پشاور(آئی این پی )خیبرپختونخواکے ضلع مہمند میں پولیو ٹیم کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں محفوظ رہے،حملہ آورفرارہوگئے ۔ پولیس کے مطابق واقعہ مہمند کے علاقے یکہ غنڈ میں پیش آیا جہاں پولیو ٹیم کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی [...]

Read full article →