بلاول کے گھر بھی پانی ٹینکر سے آتا’ 18 سال سے کیا کررہے؟: حافظ نعیم
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بلدیاتی حکومت کے تحت تعلیم سمیت تمام نظام چلتےہیں لیکن بلدیاتی ادارے صوبائی حکومتوں کے رحم و کرم پر ہیں، کراچی کو پوری طاقت کے ساتھ اپنے شہر کے لیے آواز اٹھانی پڑے گی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا [...]
