Depository of News

پنجاب بھر میں 1370 ٹریفک حادثات’ 688افراد شدید زخمی

newsdepo.com · world

لاہور(کرائم رپورٹر) ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1370ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 688افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔8793معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیموں کے جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ سے [...]

Read full article →