سینئر سول ججوں کی ایڈیشنل سیشن جج کے عہدوں پر ترقی کا فیصلہ
لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے سینئر سول ججوں کو ایڈیشنل سیشن جج کے عہدوں پر ترقی دینے کا فیصلہ کرلیا ، 93 سینئر سول ججوں کی فہرست کلیرنس کیلئے سکیورٹی اداروں کو بھجوا دی گئی ، جس کے بعد ججوں کو ترقی دی جائیگی ، فہرست میں سینئر سول جج شیخوپورہ عبد الکریم ،محمد کاشف [...]
