خبرکے حوالے سے میٹنگ میں ہونے سے رائے امتیاز سے رابطہ نہ ہوسکا’مؤقف دینا چاہیں تو ادارہ من وعن شائع کر گا
لاہور(سٹی رپورٹر)ایم او پی رائے امتیاز سے خبر کے حوالے موقف لینے کے لیے کال کی گئی جس پر ان کا کہنا تھا کہ میں میٹنگ میں مصروف ہوں اگر وہ اپنا موقف دینا چاہیں تو ادارہ من وعن شائع کرے گا۔
