نجی ہوٹل کے سالانہ اجلاس میں مبینہ ہنگامہ’ہائیکورٹ کا پولیس کو ایف آئی آر منسوخ کرنے کاحکم
لاہور( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد جواد ظفر نے نجی ہوٹل کمپنی کے سالانہ اجلاس میں مبینہ ہنگامے کے الزام میں تھانہ گلبرگ میں درج ایف آئی آر منسوخ کرنیکا حکم دیدیا،عدالت نے مجسٹریٹ اور ایڈیشنل سیشن جج کیدونوں احکامات کالعدم قرار دے دیئے،ایف آئی آر کیمطابق خاتون کے بیٹے پر دھمکی دینے، [...]
