مقدس بی بی بازیابی درخواست’ آئی جی پنجاب 11نومبر کو ہائیکورٹ طلب
لاہور(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے لاپتہ مقدس بی بی کی بازیابی کی درخواست پر آئی جی پنجاب راو عبد الکریم کو خواتین کی بازیابی سے متعلق تفصیلی پیش رفت رپورٹ سمیت 11 نومبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، ڈی آئی جی کرائم نے عدالت میں داخل رپورٹ میں موقف اپنایا [...]
