مولانا فضل الرحمن نے ہم سے کبھی گورنر شپ کا تقاضا نہیں کیا:رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے ہم سے کبھی گورنر شپ یا کسی چیز کا تقاضا نہیں کیا۔ایک بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مولانا فضل الرحمن کا ساتھ [...]
