سعودیہ اور شام میں دفاعی تعاون کا معاہدہ عالمی توانائی فراہمی کے تسلسل پر زور
ریاض(آئی این پی )سعودی عرب اور شام نے تنائو کو کم کرنے، بحرانوں کو قابو میں رکھنے اور اختلافات کو حل کرنے میں بات چیت اور سفارت کاری کو ترجیح دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ سعودی عرب اور شام نے علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی، جہاز رانی کی حفاظت، توانائی کی فراہمی کے [...]
