ڈکیٹی چوری کی واداتیں شہری نقدی موبائل فون گاڑیوں موٹر سائیکلوں سے محروم
لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوںروپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس میں انجم سے 4لاکھ 50ہزار روپے اور موبائل فون،ٹائون شپ میں رزاق سے 3لاکھ80 ہزار روپے اور موبائل فون، مناواں میں راشد سے 3لاکھ [...]
