کاروباری برادری کاروزگار فراہمی، صنعتی ترقی میں اہم کردار: چیئرمین سینیٹ
ملتان(خبرنگار) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے مستقل، قابلِ پیش گوئی اور کاروبار دوست پالیسیوں، ادارہ جاتی ہم آہنگی اور پارلیمان و کاروباری برادری کے درمیان مسلسل روابط کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب عہدیداران اور اراکین سے خطاب کرتے [...]
