لاہور ہائیکورٹ’ مانگا منڈی میں پاسپورٹ آفس کے قیام کیلئے وفاقی حکومت سے آج جواب طلب
لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے مانگا منڈی میں پاسپورٹ آفس کے قیام کیلئے وفاقی حکومت سے آج جواب طلب کرلیا ، درخواست گزار کے وکیل احمد عبدللہ نے موقف اپنایا کہ مانگا منڈی کے شہری پاسپورٹ بنوانے کے لیے لاہور کے دور دراز دفاتر جانے پر مجبور ہیں، مزدوروں، طلبہ، [...]
