چکلالہ کینٹ بورڈ راولپنڈی میں ہفتہ صفائی آپریشن کامیابی سے مکمل کر دیا عارفین زبیر
راولپنڈی(سٹی رپورٹر) ڈی جی ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹس بورڈز اور اسٹیشن کمانڈر کی خصوصی ہدایات اور سی ای او عارفین زبیر کی نگرانی میں ہفتہ صفائی آپریشن کامیابی سے مکمل کر دیا گیا ہے، جس کے تحت روزانہ کی بنیاد پر گلیوں بازاروں چوراہوں اور دیگر عوامی مقامات سے ہزاروں ٹن کچرہ اٹھا کر مناسب [...]
