Depository of News

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.6 ریکارڈ

newsdepo.com · world

سوات(آئی این پی )خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شد 4.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 182کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔زلزے کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں [...]

Read full article →