Depository of News

فارمولہ دودھ کے ڈبوں پر ماں کے دودھ کی افادیت بارے جملہ لکھنا لازمی قرار ‘ڈریپ کا مراسلہ جاری

newsdepo.com · world

اسلام آباد(آئی این پی )حکومت نے بچوں کی صحت اور ماں کے دودھ کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے حوالے سے خوش آئند فیصلہ کرتے ہوئے فارمولہ دودھ کے ڈبوں پر ماں کے دودھ کی افادیت کے بارے میں جملہ لکھنا لازمی قرار دے دیا ۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کی جانب سے تمام [...]

Read full article →