پولیو مہم ‘3 روز میں ایک کروڑ 96 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے
اسلام آباد(آئی این پی )ملک بھر کے97 منتخب اضلاع میں جاری انسدادِ پولیو مہم کے پہلے تین روز کے دوران ایک کروڑ 96 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلا دئیے گئے۔نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (نیشنل ای او سی) کے مطابق انسدادِ پولیو مہم کا چوتھا روز جاری ہے، جبکہ مہم [...]
