Depository of News

کویت ‘ بنگلادیشی باشندے کو اپنے دوست کو قتل کرنے کے جرم میں پھانسی کی سزا

newsdepo.com · world

کویت سٹی(آئی این پی )کویتی عدالت نےایک بنگلادیشی باشندے کو پھانسی کی سز ا سنادی ، ملزم اپنے دوست کے قتل میں ملوث تھا ۔ کویتی میڈیا کے مطابق کریمنل کورٹ نے ایک بنگلہ دیشی باشندے کو سزائے موت سنائی ہے۔ عدالت کے مطابق ملزم کو اپنے ایک دوست کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت [...]

Read full article →