بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کیوں رچائی،شوہر کو2ماہ جیل
گوجرخان (بیورو رپورٹ)بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کیوں رچائی، عدالت نے شوہر کو 2 ماہ کے لیے جیل یاترا کرادی۔ خاوند کو 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد۔ تفصیلات کے مطابق راجہ شاہد محمود ساکن موہڑہ برج تحصیل گوجر خان نے اپنی پہلی بیوی کی قانونی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرلی جس [...]
