مری محکمہ مال کے مسائل میں اضافہ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
مری (نمائندہ خبریں)ضلع مری میں محکمہ مال کے مسائل میں اضافہ شہریوں کو مشکلات کا سامنا پٹواریوں کی اپنے حلقوں میں غیر حاضری عوام کے لیے اذیت بن گئی ضلع مری میں محکمہ مال سے متعلق عوامی مسائل ہر دور حکومت میں حل طلب رہے زمینوں کے انتقالات، فرد کے حصول، رجسٹری، درستگی ریکارڈ، حد [...]
