فرانسیسی سفیر کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی)پاکستان میں فرانس کے سفیر ژاں نوئل پواغیئے (H.E. Mr. Jean-Nol Poirier) نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں نیشنل پریس کلب کے صدر عبدالرزاق سیال، سیکرٹری ڈاکٹر فرقان راو اور سینئر صحافیوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔دورے کے دوران فرانسیسی سفیر نے نیشنل پریس کلب میں [...]
