26PMIF ، عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی وسائل میں سرمایہ کاری کی دعوت
اسلام آباد(پ ر)پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026(پی ایم آئی ایف 26) 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا، جس میں عالمی کان کنی کمپنیوں کے اعلی عہدیداران، سرمایہ کار، پالیسی ساز، مالیاتی ادارے اور تکنیکی ماہرین شرکت کریں گے۔ فورم کا مقصد پاکستان کے وسیع معدنی وسائل میں سرمایہ کاری کے مواقع [...]
