Depository of News

متوفی کا شناختی کارڈ منسوخی کیلئے رشتہ دار کی بائیومیٹرک تصدیق کی جاتی ہے: نادرا

newsdepo.com · world

اسلام آباد(آئی این پی ) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ یونین کونسل کی جانب سے کسی شہری کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری ہونے پر اس کا شناختی کارڈ خودکار طور پر منسوخ نہیں کیا جاتا، بلکہ متعلقہ ریکارڈ کی بنیاد پر شناختی کارڈ عارضی طور پر غیرفعال ہوجاتا [...]

Read full article →