Depository of News

وارث خان پولیس کی کارروائی، بجلی چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

newsdepo.com · world

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)وارث خان پولیس کی کارروائی، بجلی چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بجلی چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا، اشتہاری نومبر 2023 سے پولیس کو مطلوب تھا، وارث خان پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع سے اشتہاری [...]

Read full article →