تھانہ مورگاہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو مرکزی ملزم گرفتار
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)تھانہ مورگاہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو مرکزی ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان نے چند یوم قبل ذاتی رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل جبکہ دوسرے کو [...]
