Depository of News

روات، 3 روز قبل ان ڈرائیو ڈرائیور سے گن پوائنٹ پر گاڑی چھننے والا مرکزی ملزم گرفتار

newsdepo.com · world

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)روات پولیس کی کارروائی، 3 روز قبل ان ڈرائیو ڈرائیور سے گن پوائنٹ پر گاڑی چھننے والا مرکزی ملزم گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی کار اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 روز قبل ان ڈرائیو ڈرائیور سے گن پوائنٹ پر گاڑی چھننے [...]

Read full article →