ابھی کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا، ملنے پر بھرپور جواب دینگے،غلام مصطفی ملک
اسلام آباد(پ ر)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان غلام مصطفی ملک نے وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کےبیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری سالک حسین نے وزیراعلی مریم نواز پر کوئی ذاتی الزام نہیں لگایا بلکہ حکومتی معاملات، سرکاری وسائل کے استعمال اور طرزِ حکمرانی سے متعلق سوالات [...]
