سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے ن لیگ کے صدر راجہ سرفراز اصغر کی ملاقات
ٹیکسلا (بیوروریپورٹ )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 13 واہ کینٹ، راجہ سرفراز اصغر کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف سے اسلام آباد میں وزیراعظم آفس میں خصوصی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران خوشگوار ماحول میں باہمی دلچسپی کے امور، ملکی مجموعی سیاسی صورتحال، موجودہ سیاسی حالات [...]
