Depository of News

راولپنڈی، منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون،7ملزمان گرفتار

newsdepo.com · world

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 7 ملزمان کو حراست میں لے کر 2 کلو سے زائد چرس، 50 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ویسٹریج پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 200گرام چرس برآمد کی، چکلالہ پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں [...]

Read full article →