سرکاری خزانے کو لوٹنے والوں کا کارنامہ، پبلک اکانٹس کی ذیلی کمیٹی بے نقاب
اسلام آباد (لیڈی رپورٹر)سرکاری لاجز کے کرایوں کے بقایاجات، وزرا کو خلاف ضابطہ بلٹ پروف اور ایڈیشنل گاڑیاں دینے کے معاملات پر آڈٹ حکام اور وزارت ہاسنگ کے حکام کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔اجلاس میں آڈٹ حکام نے انکشاف کیا کہ مختلف لاجز کے کرایوں کی مد میں کروڑوں روپے کے بقایاجات برسوں [...]
