Depository of News

شہری سے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار تھانہ سول لائن کے 2 پولیس کانسٹیبل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

newsdepo.com · world

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)سینئر سول جج(کرمنل ڈویژن) راولپنڈی محمد نصر اللہ وٹو نے شہری سے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار تھانہ سول لائن کے 2 پولیس کانسٹیبلوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا ہے کانسٹیبل محمد آکاش اور محمد حسنین پر مشتمل دونوں ملزمان کو تھانہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے انسپکٹر منصور مظہر نے عدالت میں [...]

Read full article →