راولپنڈی پولیس نے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی جاوید کوثر کو گرفتار کرلیا
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)راولپنڈی پولیس نے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی جاوید کوثر کو گرفتار کرلیا۔ جاوید کوثر کو جمعرات کے روز انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔ جاوید کوثر صوبائی حلقہ پی پی 8 گوجرخان سے تحریک انصاف کے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاوید [...]
