سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہریوں کے مسائل حل کیلئے سخت احکامات
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا اہم اقدام، شہریوں کے مسائل کے فوری ازالے اور تفتیشوں کی مثر نگرانی کے سخت احکامات، تمام ایس ڈی پی اوز روزانہ شام 4 بجے سے 6 بجے تک اپنے سرکل کے کسی ایک تھانے میں شہریوں کے مسائل کے حل لیے موجود رہیں گے۔ تفصیلات کے [...]
