اکمل خان کھٹڑ کا قتل انتہائی افسوسناک اور دلخراش ،سردار رستم ممتاز
واہ کینٹ ( نمائندہ خبریں )مرکزی انجمن تاجران (رجسٹرڈ ) واہ کینٹ کے سینئر نائب صدر سردار رستم ممتاز خان گھٹڑ نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اکمل خان کھٹڑ پر بہیمانہ تشدد اور ان کے مبینہ قتل کے دلخراش واقعے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے انہوں نے حکامِ بالا [...]
