Depository of News

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گئی،موخر ہونیکا امکان

newsdepo.com · world

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اپوزیشن جماعتوں کی مجوزہ آل پارٹیز کانفرنس ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑ گئی، کانفرنس کے انعقاد کے لیے پہلے 10 نومبر کی تاریخ مقرر کی گئی تھی جسے بعد ازاں تبدیل کرکے 14 نومبر کر دیا گیا، تاہم اب 14 نومبر کی ڈیڈ لائن بھی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ [...]

Read full article →