11سال کی عمر میں منشیات کی پیشکش ہوئی بولی ووڈ اداکارہ کا چونکا دینے والا انکشاف
لاہور(شوبز ڈیسک)ہالی ووڈ کی مشہور فلم لوگن سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ڈیفنی کین نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں محض 11 سے 13 سال کی عمر میں فلمی تقریبات کے دوران منشیات کی پیشکش کی جاتی تھی۔21 سالہ اداکارہ نے پوڈکاسٹ انسائیڈ آف یو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کم عمری میں [...]
