ٹرمپ کی الیکشن میں شکست کے بعد اب امریکہ ایران جنگ ختم ہوتی نظر آرہی ہے: ملیحہ لودھی
اسلام آباد (آئی این پی)امریکا میں پاکستان کی سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہاہے کہ ٹرمپ کی الیکشن میں شکست کے بعد اب امریکا ایران جنگ ختم ہوتی نظر آرہی ہے، کانگریس مخالف جماعت کے پاس ہوگی تو ٹرمپ کیخلاف مختلف مقدمات بھی کھل سکتے ہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کی [...]
