KP ‘ پی ٹی آئی دور کی 1224ترقیاتی سکیموں کی چھان بین شروع
پشاور(آئی این پی )خیبر پختونخوا حکومت نے پی ٹی آئی دورِ حکومت میں منظور کی گئی سالانہ ترقیاتی سکیموں کی چھان بین شروع کر دی۔سرکاری ذرائع کے مطابق سابق حکومت کے دور میں 1224 نئی ترقیاتی سکیمیں شامل کی گئی تھیں جن کی مجموعی لاگت کا تخمینہ 1ہزار 348ارب روپے تھا جبکہ ان سکیموں کیلئے [...]
