فی تولہ سونا 9 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا
کراچی(بزنس رپورٹر)ملک میں سونیکی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار 600 روپیکا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 9 ہزار 600 روپے اضافیکے بعد ملک میں فی تولہ سونیکی قیمت 4 لاکھ 35 ہزار 636 روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونیکی قیمت 8 ہزار 230 روپے اضافے سے 3لاکھ 73 ہزار487 [...]
