پٹرول مزید 9.41 روپے سستا ڈیزل 5.56 روپے سستا
ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میںمزید 9روپے 41 پیسے کمی کردی ہے’ پٹرول کی نئی قیمت 352روپے59 پیسے ہوگئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے 56پیسے کم کردی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 382 روپے 25پیسے فی لٹر [...]
