Depository of News

شہباز شریف کا فیول ریلیف سکیم کی سہولت نہ دینے والے پمپس کے لائسنس منسوخی کا حکم

newsdepo.com · world

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پرائم منسٹر فیول ریلیف پروگرام کے حوالے سے اہم اجلاس منعقدہوا ۔وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر فیول ریلیف پروگرام کی اب تک کی پیشرفت اور شفافیت پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ رجسٹریشن اور سبسڈی کے حصول کے طریقہ کار کو آسان [...]

Read full article →