امریکی وسط مدتی انتخابات سے خطے میں امن کی امید ہے: اردوان
سیئول(ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج سے خطے میں پائیدار امن اور استحکام میں مدد ملنے کی امید ظاہر کردی۔جنوبی کوریا سے انقرہ واپسی کے دوران طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ ہماری سب سے بڑی امید ہے کہ امریکی وسط [...]
