ڈیموکریٹک رہنما حکیم جیفریز نے ایوان نمائندگان کا سپیکر بننے کا اعلان کر دیا
واشنگٹن(این این آئی) امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما حکیم جیفریز نے ایوان نمائندگان کا آئندہ سپیکر بننے کیلئے باضابطہ طور پر اعلان کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق جیفریز نے ڈیموکریٹ ارکان کے نام خط میں کہا کہ اقتدار سنبھالنے کے ابتدائی 100 دنوں میں ان کی جماعت ٹرمپ انتظامیہ کے اہم فیصلوں کو واپس لینے [...]
