فضل الرحمان کے اہلخانہ قریبی رفقاء کیخلاف مبینہ ٹیکس چوری کی شکایت جمع مدرسہ اختر العلوم کو نوٹس جاری
اسلام آباد (آئی این پی )جے یو آئی(ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کے اہلخانہ اور قریبی رفقا کیخلاف مبینہ ٹیکس چوری اور آمدن چھپانے کی شکایت ایف بی آر میں جمع کرادی گئی۔ 5افراد کے اثاثوں اور مالی معاملات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیاہے۔شکایت میں جے یوآئی کے ایک سینیٹر، لطف الرحمن، ضیاالرحمن، [...]
