بینچ اور بار نظامِ انصاف کے اہم ستون ہیں، بینچ، بار کا مسلسل رابطہ ضروری ہے: چیف جسٹس
اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی نومنتخب اور سبکدوش ہونے والی کابینہ نے ملاقات کی، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی قیادت سید امجد شاہ اور سبکدوش ہونے والی کابینہ کی قیادت ہارون الرشید نے کی۔چیف جسٹس نے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی [...]
