مڈٹرم الیکشن میںٹرمپ کی شکست
سوشل میڈیا پر میمز کا طوفانواشنگٹن(این این آئی)امریکی وسط مدتی انتخابات یں ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کی شکست کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آ گیا، امریکا میں ریڈویو کو بلیو سونامی بہا لے گئی۔مڈٹرم الیکشنز میں ڈیموکریٹس کی بڑی کامیابی سے ری پبلکنز کو تو جھٹکا لگا ہی لیکن ساتھ ہی من [...]
