پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 26 ارب 86 کروڑ 45 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے
کراچی (بزنس رپورٹر) پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی سیال ذخائر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، 30 اکتوبر 2026ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 86 کروڑ 45 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے، جبکہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران [...]
