ایران سے تعلق کاالزام ،بھارت اور ترکیے کی کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں
واشنگٹن(آئی این پی )امریکا نے ایران سے تعلق کے الزام میں بھارت اور ترکیے کی کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں عائد کردیں ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے بھارت میں مقیم سنیل کمار شرما اور ان کی اہلیہ جسپریت پریتی پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں جب کہ سنیل کمار شرما سے [...]
