متحدہ اپوزیشن اجلاس’ انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شمولیت کا فیصلہ نہ ہوسکا
اسلام آباد (آئی این پی ) متحدہ اپوزیشن اجلاس میں انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شمولیت کاحتمی فیصلہ نہ ہوسکا۔ اجلاس میں انتخابی اصلاحات کامعاملہ آل پارٹیز کانفرس میں زیر بحث لانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق انتخابی اصلاحات کے معاملے پر جے یو آئی اور دیگر اپوزیشن کا الگ الگ نقطہ نظر ہے، جے [...]
