ٹرمپ کا مواخذہ ڈیموکریٹس کو مزید 13 سینٹرز کی حمایت درکار وزیر جنگ کیلئے مشکلات بڑھ گئیں
ٹیکساس، واشنگٹن، نیو یارک، تہران ( نیوز ایجنسیاں) امریکی صدرٹرمپ کے مواخذے کیلئے ڈیموکریٹس کو مزید 13سینیٹرز کی حمایت درکار ہے جبکہ وزیر جنگ کیلئے بھی مشکلات بڑھنے کا امکان ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے شکست کے بعد پہلا خطاب کیا لیکن نتائج پر بات نہ کی۔ ادھر ڈیموکریٹ ارکان نے ٹرمپ انتظامیہ کے اقدامات کی [...]
